*شریک حیات کے نام*
جبکہ اگر ہمسفر اچھا ہو اور احکام خدا کا پابند ہو تو تقدیر بدل جاتی ہے۔۔۔
📜 Good books and good friends change life,
while if the companion is good
and God's commandments are binding, destiny changes. 🦋
*شریک حیات کے نام*
جب کسی عورت کو اپنے لیئے مخلص دیکھو تو
تمہیں چاہیے کہ دنیا کی باقی تمام عورتوں کے لیئے اندھے ہو جاؤ۔
ہمسفࢪتابهشت
بیوی کے لیے شوہر وہ پاکیزہ لباس ہے
جسے پہن لینے سے وہ کبھی داغ دار نہی ہوتی
بلکہ اسکا رتبہ بلند ہو جاتا ہے
اور شوہر کے لیے بیوی وہ پرسکون لباس ہے
جسے زیب تن کر لینے سے اسکے وقار میں اضافہ ہوتا ہے
اور اسکی سکونت کبھی ختم نہیں ہوتی
.jpeg)
کوئی تبصرے نہیں