یہ مکافات عمل ہے
آنکھ میں ٹہرے ہر آنسو اور دل میں چھپی ہر آہ کو
اس سے کہیں اس کو پکاریں وہ آپ کا رب ہے
انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر ہوجاتا ہے
تو کوئی دل دکھا بھی دے برا نہیں لگتا.
لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں
مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں
جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو
کچھ لوگ ﷲ کے در کے لیے ہی پیدا کیے جاتے ہیں
، ﷲ ان کو چن لیتا ہے،. کبھی آزما کر، کبھی رلا کر
اور کبھی تکلیف دے کر
وہ اپنے خاص بندوں کو دوسروں سے الگ کردیتا ہے
کچھ اس مقام تک چل کر آتے ہیں اور کچھ کو کھینچ کر لایا جاتا ہے
💕جب تک تم ڈرتے رہو گے
تمہاری زندگی کے فیصلے کوئی اور کرتا رہے گا💕
L.Z Khan Writes
.jpeg)
کوئی تبصرے نہیں