میں نے زندگی میں نقصان کروانے کے بعد یہ پانچ باتیں سیکھیں ۔۔۔📝
پہلی۔۔
لوگوں کو ان کے مطابق سوچنے دیا جائے
دوسری۔۔
ہر کسی کو وضاحت دینا ضروری نہیں ہوتا
تیسری بات۔۔
ہر بار خود کو سچا ثابت کرنا ضروری نہیں ہوتا
چوتھی۔۔
لوگوں کو آزاد چھوڑ دیں ان کی سوچوں سمیت
پانچویں اور آخری بات یہ کہ۔۔۔۔
کوئی اگر یہ کہے کہ فلاں شخص آپ کے بارے میں یہ کہہ رہا تھا تو اسے فورآ روک دیں اور اسے بتائیں کہ مجھے یہ نہیں جاننا
L.Z Khan Writes
.jpeg)
کوئی تبصرے نہیں