Breaking News

دو نامحرم ایک دوسرے سے وفا



 دو نامحرم ایک دوسرے سے وفا کے وعدے کر رہے ہوتے ہیں 

حالانکہ اسی لمحے وہ اپنے اوپر اتنے احسانات کرنے والے ربّ سے بے وفائی کر رہے ہوتے ہیں.❤‍🩹 


پھر لوگ روتے ہیں کہ اس نے میرے ساتھ اچھا نہیں کیا مجھے دھوکا دیا💔

یاد رکھیں آپ نے بھی اچھا نہیں کیا , اللّٰه کی حدود کو crossکرکے آپ نے بھی بےوفائ کی ہے اپنے ربّ کیساتھ.💔

ہمیں خود سوچنا چاہئے جو اتنے کریم ربّ کا نہیں ہوسکا وہ کسی انسان کا کیا ہوگا۔🥀. 

    اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ

کوئی تبصرے نہیں